۞ لَّقَدْ كَانَ فِى يُوسُفَ وَإِخْوَتِهِۦٓ ءَايَٰتٌ لِّلسَّآئِلِينَ ٧
Laqad kaana fee Yoosufa wa ikhwatiheee Aayaatul lissaaa`ileen
ترجمہ (جالندھری)
ہاں یوسف اور ان کے بھائیوں (کے قصے) میں پوچھنے والوں کے لیے (بہت سی) نشانیاں ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لَّقَدْ كَانَ فِي يُوسُفَ وَإِخْوَتِهِ﴾ أي: في خبرِه وخبرِ إخوته ﴿آيَاتٌ﴾ عِظاتٌ ﴿لِّلسَّائِلِين﴾ عنها، وغيرِ السائلين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یقیناً یوسف اور اس کے بھائیوں میں دریافت کرنے والوں کے لئے (بڑی) نشانیاں۱ ہیں.
حواشی
(1) یعنی اس قصے میں اللہ تعالٰی کی عظیم قدرت اور نبی کریم کی نبوت کی صداقت کی بڑی نشانیاں ہیں۔
بعض مفسرین نے یہاں ان بھائیوں کے نام اور ان کی تفصیل بھی بیان کی ہے۔