Qaala innamaaa ashkoo bassee wa huzneee ilal laahi wa a`lamu minal laahi maa laa ta`lamoon
ترجمہ (جالندھری)
انہوں نے کہا کہ میں اپنے غم واندوہ کا اظہار خدا سے کرتا ہوں۔ اور خدا کی طرف سے وہ باتیں جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي﴾ هو أشدُّ الحزنِ الذي لا يَصْبِرُ عليه صاحبُه حتى يَبُثَّهُ أو يَشْكُوَهُ ﴿وَحُزْنِي إِلَى اللّهِ﴾ والحزنُ: هو أشدُّ الهَمِّ ﴿وَأَعْلَمُ﴾ يا بَنِيَّ ﴿مِنَ اللّهِ مَا لاَ تَعْلَمُون﴾ وهو أنَّ رؤيا يوسفَ صادقةٌ، وأنه حيٌّ، وأنِّي وأنتم سنسجدُ له.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہوں نے کہا کہ میں تو اپنی پریشانیوں اور رنج کی فریاد اللہ ہی سے کر رہا ہوں، مجھے اللہ کی طرف سے وه باتیں معلوم ہیں جو تم نہیں جانتے.۱
حواشی
(1) اس سے مراد یا تو خواب ہے جس کی بابت انہیں یقین تھا کہ اس کی تعبیر ضرور سامنے آئے گی اور وہ یوسف (عليه السلام) کو سجدہ کریں گے یا ان کا یقین تھا کہ یوسف (عليه السلام) زندہ موجود ہیں، اور اس سے زندگی میں ضرور ملاقات ہوگی۔