قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ یوسف

سورۃ یوسف آیت ۸۵ کی تفسیر

Surah Yusuf Ayat 85 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَالُوا۟ تَاللَّهِ تَفْتَؤُا۟ تَذْكُرُ يُوسُفَ حَتَّىٰ تَكُونَ حَرَضًا أَوْ تَكُونَ مِنَ الْهَٰلِكِينَ ٨٥

Qaaloo tallaahi tafta`u tazkuru Yoosufa hattaa takoona haradan aw takoona minal haalikeen

ترجمہ (جالندھری)

بیٹے کہنے لگے کہ والله اگر آپ یوسف کو اسی طرح یاد ہی کرتے رہیں گے تو یا تو بیمار ہوجائیں گے یا جان ہی دے دیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قَالُواْ﴾ أولادُ يعقوبَ: ﴿تَالله﴾ بمعنى: والله ﴿تَفْتَأُ﴾ أي: لا تزالُ، تقديرُه: تاللهِ لا تفتأُ ﴿تَذْكُرُ يُوسُفَ﴾ لا تَفْتُرُ من حُبِّهِ ﴿حَتَّى تَكُونَ حَرَضًا﴾ باليًا من المرضِ ﴿أَوْ تَكُونَ مِنَ الْهَالِكِين﴾ الميِّتينَ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بیٹوں نے کہا واللہ! آپ ہمیشہ یوسف کی یاد ہی میں لگے رہیں گے یہاں تک کہ گھل جائیں یا ختم ہی ہو جائیں.۱

حواشی

  1. (1) حَرَضٌ اس جسمانی عارضے یا ضعف عقل کو کہتے ہیں جو بڑھاپے، عشق یا پے درپے صدمات کی وجہ سے انسان کو لاحق ہوتا ہے، یوسف (عليه السلام) کے ذکر سے بھائیوں کی آتش حسد پھر بھڑک اٹھی اور اپنے باپ کو یہ کہا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ