قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ یوسف

سورۃ یوسف آیت ۸۴ کی تفسیر

Surah Yusuf Ayat 84 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَتَوَلَّىٰ عَنْهُمْ وَقَالَ يَٰٓأَسَفَىٰ عَلَىٰ يُوسُفَ وَابْيَضَّتْ عَيْنَاهُ مِنَ الْحُزْنِ فَهُوَ كَظِيمٌ ٨٤

Wa tawallaa `anhum wa qaala yaaa asafaa `alaa Yoosufa wabyaddat `aynaahu minal huzni fahuwa kazeem

ترجمہ (جالندھری)

پھر ان کے پاس سے چلے گئے اور کہنے لگے ہائے افسوس یوسف (ہائے افسوس) اور رنج والم میں (اس قدر روئے کہ) ان کی آنکھیں سفید ہوگئیں اور ان کا دل غم سے بھر رہا تھا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَتَوَلَّى عَنْهُمْ﴾ أي: أعرضَ؛ كراهةً لِمَا صادفَ منهم ﴿وَقَالَ يَاأَسَفَى عَلَى يُوسُفَ﴾ والأسفُ: شدةُ الحزنِ ﴿وَابْيَضَّتْ عَيْنَاهُ مِنَ الْحُزْنِ﴾ عَمِيَ بصرُه من ملازمةِ البكاء، فلم يُبْصِرْ بهما ﴿فَهُوَ كَظِيم﴾ حابسٌ حزنَه لا يظهِرُه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پھر ان سے منھ پھیر لیا اور کہا ہائے یوسف۱ ! ان کی آنکھیں بوجہ رنج وغم کے سفید ہو چکی تھیں<br>۲ اور وه غم کو دبائے ہوئے تھے.

حواشی

(1) یعنی اس تازہ صدمے نے یوسف (عليه السلام) کی جدائی کے قدیم صدمے کو بھی تازہ کر دیا۔
(2) یعنی آنکھوں کی سیاہی، مارے غم کے، سفیدی میں بدل گئی تھی۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ