Falammaa dakhaloo `alaihi qaaloo yaaa ayyuhal `Azeezu massanaa wa ahlanad durru wa ji`naa bibidaa `timmuzjaatin fa awfi lanal kaila wa tasaddaq `alainaa innal laaha yajzil mutasaddiqeen
ترجمہ (جالندھری)
جب وہ یوسف کے پاس گئے تو کہنے لگے کہ عزیز ہمیں اور ہمارے اہل وعیال کو بڑی تکلیف ہو رہی ہے اور ہم تھوڑا سا سرمایہ لائے ہیں آپ ہمیں (اس کے عوض) پورا غلّہ دے دیجیئے اور خیرات کیجیئے۔ کہ خدا خیرات کرنے والوں کو ثواب دیتا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
فخرجوا راجعينَ إلى مصرَ حتى وصلوا إليها، فدخلوا على يوسفَ ﴿فَلَمَّا دَخَلُواْ عَلَيْهِ قَالُواْ يَاأَيُّهَا الْعَزِيزُ﴾ بلغةِ مصرَ: الملِكُ ﴿مَسَّنَا وَأَهْلَنَا الضُّرُّ﴾ الجوعُ والشدَّةُ ﴿وَجِئْنَا بِبِضَاعَةٍ مُّزْجَاةٍ﴾ رَديئةٍ أو قليلةٍ ﴿فَأَوْفِ لَنَا الْكَيْلَ﴾ الذي نستحقُّه ﴿وَتَصَدَّقْ عَلَيْنَا﴾ أي: تفضَّلْ بالمسامحةِ والإغضاء عن رداءةِ البضاعةِ، وكانت دراهمَ زُيوفًا لا تُؤخَذُ إلا بنقصانٍ ﴿إِنَّ اللّهَ يَجْزِي الْمُتَصَدِّقِين﴾ والتصدُّقُ: التفضُّل.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر جب یہ لوگ یوسف (علیہ السلام) کے پاس پہنچے۱ تو کہنے لگے کہ اے عزیز! ہم کو اور ہمارے خانداں کو دکھ پہنچا ہے<br>۲۔ ہم حقیر پونجی ﻻئے ہیں پس آپ ہمیں پورے غلہ کا ناپ دیجئے<br>۳ اور ہم پر خیرات کیجئے<br>۴، اللہ تعالیٰ خیرات کرنے والوں کو بدلہ دیتا ہے.
حواشی
(1) یہ تیسری مرتبہ ان کا مصر جانا ہے۔(2) یعنی غلہ لینے کے لئے ہم جو ثمن (قیمت) لے کر آئے ہیں، وہ نہایت قلیل اور حقیر ہے۔
(3) یعنی ہماری حقیر پونجی کو نہ دیکھیں، ہمیں اس کے بدلے میں پورا ناپ دیں۔
(4) یعنی ہماری حقیر پونجی قبول کر کے ہم پر احسان اور خیرات کریں۔ اور بعض مفسرین نے اس کے معنی کیے ہیں کہ ہمارے بھائی بنیامین کو آزاد کر کے ہم پر احسان فرمائیں۔