قَالُوا۟ تَاللَّهِ لَقَدْ ءَاثَرَكَ اللَّهُ عَلَيْنَا وَإِن كُنَّا لَخَٰطِـِٔينَ ٩١
Qaaloo tallaahi laqad aasarakal laahu `alainaa wa in kunnaa lakhaati`een
ترجمہ (جالندھری)
وہ بولے خدا کی قسم خدا نے تم کو ہم پر فضیلت بخشی ہے اور بےشک ہم خطاکار تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالُواْ﴾ معتذرينَ: ﴿تَاللّهِ لَقَدْ آثَرَكَ اللّهُ﴾ أي: فَضَّلَكَ ﴿عَلَيْنَا﴾ بالصبرِ والحِلْمِ والعقلِ ﴿وَإِن كُنَّا لَخَاطِئِين﴾ أي: وما كُنَّا في صنيعِنا بِكَ إلا مخطئينَ مُذْنبين، يقالُ: خَطِئَ: إذا تعمَّدَ، وأخطأَ: إذا كانَ غيرَ متعمِّدٍ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہوں نے کہا اللہ کی قسم! اللہ تعالیٰ نے تجھے ہم پر برتری دی ہے اور یہ بھی بالکل سچ ہے کہ ہم خطا کار تھے.۱
حواشی
(1) بھائیوں نے جب یوسف (عليه السلام) کی شان دیکھی تو اپنی غلطی اور کوتاہی کا اعتراف کر لیا۔