قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ یوسف

سورۃ یوسف آیت ۹۲ کی تفسیر

Surah Yusuf Ayat 92 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَالَ لَا تَثْرِيبَ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ ۖ يَغْفِرُ اللَّهُ لَكُمْ ۖ وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّٰحِمِينَ ٩٢

Qaala laa tasreeba `alaikumul yawma yaghfirul laahu lakum wa Huwa arhamur raahimeen

ترجمہ (جالندھری)

(یوسف نے) کہا کہ آج کے دن سے تم پر کچھ عتاب (وملامت) نہیں ہے۔ خدا تم کو معاف کرے۔ اور وہ بہت رحم کرنے والا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

فلمَّا اعترفوا بذنوبهم ﴿قَالَ لاَ تَثْرَيبَ﴾ لا تقريعَ ولا توبيخَ ﴿عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ﴾ ولا أذكرُ لكم ذنبَكُم بعدَ اليومِ، ثم دعا لهم؛ تطييبًا لقلوبِهم ﴿يَغْفِرُ اللّهُ لَكُمْ﴾ ما صدرَ منكم في حَقِّي ﴿وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِين﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جواب دیا آج تم پر کوئی ملامت نہیں ہے۱ ۔ اللہ تمہیں بخشے، وه سب مہربانوں سے بڑا مہربان ہے.

حواشی

  1. (1) حضرت یوسف (عليه السلام) نے بھی پیغمبرانہ عفو و درگزر سے کام لیتے ہوئے فرمایا کہ جو ہوا سو ہوا۔
    آج تمہیں کوئی سرزنش اور ملامت نہیں کی جائے گی۔
    فتح مکہ والے دن رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) نے بھی مکہ کے ان کفار اور سردران قریش کو، جو آپ کے خون کے پیاسے تھے اور آپ کو طرح طرح کی ایذائیں پہنچائی تھیں، یہی الفاظ ارشاد فرما کر انہیں معاف فرما دیا تھا۔
    صلی اللہ علیہ و سلم۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ