قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ یوسف

سورۃ یوسف آیت ۹۳ کی تفسیر

Surah Yusuf Ayat 93 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
اذْهَبُوا۟ بِقَمِيصِى هَٰذَا فَأَلْقُوهُ عَلَىٰ وَجْهِ أَبِى يَأْتِ بَصِيرًا وَأْتُونِى بِأَهْلِكُمْ أَجْمَعِينَ ٩٣

Izhaboo biqameesee haazaa fa alqoohu `alaa wajhi abee yaati baseeranw waatoonee bi ahlikum ajma`een

ترجمہ (جالندھری)

یہ میرا کرتہ لے جاؤ اور اسے والد صاحب کے منہ پر ڈال دو۔ وہ بینا ہو جائیں گے۔ اور اپنے تمام اہل وعیال کو میرے پاس لے آؤ

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم سألَهم عن أبيه، فقالوا: عَمِي، فقال: ﴿اذْهَبُواْ بِقَمِيصِي هَـذَا فَأَلْقُوهُ عَلَى وَجْهِ أَبِي يَأْتِ﴾ يعودُ ﴿بَصِيرًا﴾ حالٌ؛ أي: مُبْصِرًا ﴿وَأْتُونِي بِأَهْلِكُمْ﴾ بأبيكم وأهلِه ﴿أَجْمَعِين﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

میرا یہ کرتا تم لے جاؤ اور اسے میرے والد کے منھ پر ڈال دو کہ وه دیکھنے لگیں۱ ، اور آجائیں اور اپنے تمام خاندان کو میرے پاس لےآؤ.<br>۲

حواشی

(1) قمیص کے چہرے پر پڑنے سے آنکھوں کی بینائی کا بحال ہونا، ایک اعجاز اور کرامت کے طور پر تھا۔
(2) یہ یوسف (عليه السلام) نے اپنے پورے خاندان کو مصر آنے کی دعوت دی۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ