إِذْ دَخَلُوا۟ عَلَيْهِ فَقَالُوا۟ سَلَٰمًا ۖ قَالَ سَلَٰمٌ قَوْمٌ مُّنكَرُونَ ٢٥
Iz dakhaloo `alaihi faqaaloo salaaman qaala salaamun qawmum munkaroon
ترجمہ (جالندھری)
جب وہ ان کے پاس آئے تو سلام کہا۔ انہوں نے بھی (جواب میں) سلام کہا (دیکھا تو) ایسے لوگ کہ نہ جان نہ پہچان
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِذْ دَخَلُوا عَلَيْهِ فَقَالُوا﴾ عند دخولهم: ﴿سَلَامٌ﴾ أي: نُسلِّم عليك سلامًا ﴿قَالَ سَلاَمٌ﴾ عليكم ﴿قَوْمٌ مُّنكَرُون﴾ أي: غُرباء لا نعرفُكم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وه جب ان کے ہاں آئے تو سلام کیا، ابراہیم نے جواب سلام دیا (اور کہا یہ تو) اجنبی لوگ ہیں.۱
حواشی
(1) یہ اپنے جی میں کہا، ان سے خطاب کرکے نہیں کہا۔