هَلْ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ضَيْفِ إِبْرَٰهِيمَ الْمُكْرَمِينَ ٢٤
Hal ataaka hadeesu daifi Ibraaheemal mukrameen
ترجمہ (جالندھری)
بھلا تمہارے پاس ابراہیمؑ کے معزز مہمانوں کی خبر پہنچی ہے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ ضَيْفِ إِبْرَاهِيمَ الْمُكْرَمِين﴾ لأنهم كرامٌ على الله، ولأن إبراهيمَ خدَمَهم هو وامرأتُه.
وسمَّاهم ضيفًا؛ لأنهم كانوا في صورةِ الضيف.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا تجھے ابراہیم (علیہ السلام) کے معزز مہمانوں کی خبر بھی پہنچی ہے؟۱
حواشی
(1) هَلْ استفہام کے لئے ہے جس میں نبی (صلى الله عليه وسلم) کو یہ تنبیہ ہے کہ اس قصے کا تجھے علم نہیں، بلکہ ہم تجھے وحی کے ذریعے سے مطلع کر رہے ہیں۔