فَوَرَبِّ السَّمَآءِ وَالْأَرْضِ إِنَّهُۥ لَحَقٌّ مِّثْلَ مَآ أَنَّكُمْ تَنطِقُونَ ٢٣
Fawa Rabbis samaaa`i wal ardi innahoo lahaqqum misla maa annakum tantiqoon
ترجمہ (جالندھری)
تو آسمانوں اور زمین کے مالک کی قسم! یہ (اسی طرح) قابل یقین ہے جس طرح تم بات کرتے ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم أقسمَ بنفسه، فقال: ﴿فَوَرَبِّ السَّمَاء وَالأَرْضِ إِنَّهُ﴾ أي: هذا القولُ ﴿لَحَقٌّ مِّثْلَ مَا أَنَّكُمْ تَنطِقُون﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آسمان وزمین کے پروردگار کی قسم! کہ یہ۱ بالکل برحق ہے ایسا ہی جیسے کہ تم باتیں کرتے ہو.
حواشی
(1) إِنَّهُ میں ضمیر کا مرجع (یہ) وہ امور وآیات ہیں جو مذکور ہوئیں۔