وَفِى السَّمَآءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوعَدُونَ ٢٢
Wa fissamaaa`i rizqukum wa maa too`adoon
ترجمہ (جالندھری)
اور تمہارا رزق اور جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے آسمان میں ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَفِي السَّمَاء رِزْقُكُمْ﴾ أي: المطرُ؛ لأنه سببُ الرزق ﴿وَمَا تُوعَدُون﴾ من الجنة، وجميعُ المقدَّر مكتوبٌ في السماء.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور تمہاری روزی اور جو تم سے وعده کیا جاتا ہے سب آسمان میں ہے.۱
حواشی
(1) یعنی بارش بھی آسمان سے ہوتی ہے جس سے تمہارا رزق پیدا ہوتا ہے اور جنت دوزخ ثواب وعتاب بھی آسمانوں میں ہے جن کا وعدہ کیا جاتا ہے۔