قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الذاریات

سورۃ الذاریات آیت ۴ کی تفسیر

Surah Zariyat Ayat 4 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَالْمُقَسِّمَٰتِ أَمْرًا ٤

Falmuqassimaati amraa

ترجمہ (جالندھری)

پھر چیزیں تقسیم کرتی ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَالْمُقَسِّمَاتِ أَمْرًا﴾ هي الملائكةُ يقسمون الأمورَ بين الخلق، من الأرزاقِ والأمطارِ وغيرِها على ما أُمروا به، أقسَمَ الله تعالى بهذه الأشياء؛ لما فيها من الدلالةِ على صُنْعه وقدرته.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پھر کام کو تقسیم کرنے والیاں.۱

حواشی

  1. (1) مُقَسِّمَاتٌ اس سےمراد وہ فرشتے ہیں جو کاموں کو تقسیم کر لیتے ہیں۔
    کوئی رحمت کا فرشتہ ہے تو کوئی عذاب کا، کوئی پانی کا ہے تو کوئی سختی (قحط سالی وغیرہ) کا، کوئی ہواؤں کا فرشتہ ہے تو کوئی موت اور حوادث کا۔
    بعض نے ان سب سے صرف ہوائیں مراد لی ہیں اور ان سب کو ہواؤں کی صفت بنایا ہے، جیسے فاضل مترجم نے بھی اسی کے مطابق ترجمہ کیا ہے۔
    لیکن ہم نے امام ابن کثیر اور امام شوکانی کی تفسیر کے مطابق تشریح کی ہے۔
    قسم سے مقصد مقسم علیہ کی سچائی کو بیان کرنا ہوتا ہے یا بعض دفعہ صرف تاکید مقصود ہوتی ہے اور بعض دفعہ مقسم علیہ کو دلیل کے طور پر پیش کرنا مقصود ہوتا ہے۔
    یہاں قسم کی یہی تیسری قسم ہے۔
    آگے جواب قسم یہ بیان کیا گیا ہے کہ تم سے جو وعدے کیے جاتے ہیں یقیناً وہ سچے ہیں اور قیامت برپا ہو کر رہے گی جس میں انصاف کیا جائے گا۔
    یہ ہواؤں کا چلنا، بادلوں کا پانی کو اٹھانا، سمندروں میں کشتیوں اور فرشتوں کا مختلف امور کو سرانجام دینا، قیامت کے وقوع پر دلیل ہے، کیونکہ جو ذات یہ سارےکام کرتی ہے جو بظاہر نہایت مشکل اور اسباب عادیہ کےخلاف ہیں، وہی ذات قیامت والے دن تمام انسانون کو دوبارہ زندہ بھی کر سکتی ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ