وَفِى عَادٍ إِذْ أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمُ الرِّيحَ الْعَقِيمَ ٤١
Wa fee `Aadin iz arsalnaa `alaihimur reehal`aqeem
ترجمہ (جالندھری)
اور عاد (کی قوم کے حال) میں بھی (نشانی ہے) جب ہم نے ان پر نامبارک ہوا چلائی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَفِي عَادٍ﴾ أي: في إهلاكهم آيةٌ ﴿إِذْ أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمُ الرِّيحَ الْعَقِيم﴾ التي لا خيرَ فيها، لا تَلْقَحُ شجرًا، ولا تسوقُ مطرًا، وهي الدَّبور.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اسی طرح عادیوں میں۱ بھی (ہماری طرف سے تنبیہ ہے) جب کہ ہم نے ان پر خیر وبرکت سے<br>۲ خالی آندھی بھیجی.
حواشی
(1) أَيْ : تَرَكْنَا فِي قِصَّةِ عَادٍ آيَةً عاد کے قصے میں بھی ہم نے نشانی چھوڑی۔(2) الرِّيحَ الْعَقِيمَ (بانجھ ہوا) جس میں خیر وبرکت نہیں تھی، وہ ہوا درختوں کو ثمر آور کرنے والی تھی نہ بارش کی پیامبر، بلکہ صرف ہلاکت اور عذاب کی ہوا تھی۔