مَا تَذَرُ مِن شَىْءٍ أَتَتْ عَلَيْهِ إِلَّا جَعَلَتْهُ كَالرَّمِيمِ ٤٢
Maa tazaru min shai`in atat `alaihi illaa ja`alat hu karrameem
ترجمہ (جالندھری)
وہ جس چیز پر چلتی اس کو ریزہ ریزہ کئے بغیر نہ چھوڑتی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مَا تَذَرُ مِن شَيْءٍ﴾ من أنفسهم وأموالهم ﴿أَتَتْ﴾ مرَّت ﴿عَلَيْهِ إِلاَّ جَعَلَتْهُ كَالرَّمِيم﴾ البالي.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وه جس جس چیز پر گرتی تھی اسے بوسیده ہدی کی طرح (چورا چورا) کردیتی تھی.۱
حواشی
(1) یہ اس ہوا کی تاثیر تھی جو قوم عاد پر بطور عذاب بھیجی گئی تھی۔
یہ تند وتیز ہوا، سات راتیں اور آٹھ دن مسلسل چلتی رہی (الحاقة)۔