Wa fee Samooda iz qeela lahum tamatta``oo hattaa heen
ترجمہ (جالندھری)
اور (قوم) ثمود (کے حال) میں (نشانی ہے) جب ان سے کہا گیا کہ ایک وقت تک فائدہ اٹھالو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَفِي﴾ هلاكِ ﴿ثَمُودَ﴾ آيةٌ ﴿إِذْ قِيلَ لَهُمْ تَمَتَّعُوا حَتَّى حِين﴾ إلى انقضاء آجالكم، وذلك أنهم لمَّا عَقَروا الناقةَ، قيل لهم: تمتَّعوا في دارِكم ثلاثةَ أيام.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ﺛمود (کے قصے) میں بھی (عبرت) ہے جب ان سے کہا گیا کہ تم کچھ دنوں تک فائده اٹھا لو.۱
حواشی
(1) یعنی جب انہوں نے اپنے ہی طلب کردہ معجزے اوٹنی کو قتل کر دیا، تو ان کو کہہ دیا گیا کہ اب تین دن اور تم دنیا کے مزے لوٹ لو، تین دن کے بعد تم ہلاک کر دیے جاؤ گے یہ اسی طرف اشارہ ہے۔
بعض نے اسےحضرت صالح (عليه السلام) کی ابتدائے نبوت کا قول قرار دیا ہے۔
الفاظ اس مفہوم کے بھی متحمل ہیں بلکہ سیاق سے یہی معنی زیادہ قریب ہیں۔