قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الذاریات

سورۃ الذاریات آیت ۵۰ کی تفسیر

Surah Zariyat Ayat 50 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَفِرُّوٓا۟ إِلَى اللَّهِ ۖ إِنِّى لَكُم مِّنْهُ نَذِيرٌ مُّبِينٌ ٥٠

Fafirrooo ilal laahi innee lakum minhu nazeerum mubeen

ترجمہ (جالندھری)

تو تم لوگ خدا کی طرف بھاگ چلو میں اس کی طرف سے تم کو صریح رستہ بتانے والا ہوں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ﴾ بالتوبةِ والطاعةِ ﴿إِنِّي لَكُم مِّنْهُ نَذِيرٌ مُّبِين﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس تم اللہ کی طرف دوڑ بھاگ (یعنی رجوع) کرو۱ ، یقیناً میں تمہیں اس کی طرف سے صاف صاف تنبیہ کرنے واﻻ ہوں.

حواشی

  1. (1) یعنی کفر و معصیت سے توبہ کر کے فوراً بارگاہ الٰہی میں جھک جاؤ، اس میں تاخیر مت کرو۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ