قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزخرف

سورۃ الزخرف آیت ۱۰ کی تفسیر

Surah Zukhruf Ayat 10 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
الَّذِى جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ مَهْدًا وَجَعَلَ لَكُمْ فِيهَا سُبُلًا لَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ ١٠

Allazee ja`ala lakumul arda mahdanw wa ja`ala lakum feehaa subulal la`allakum tahtadoon

ترجمہ (جالندھری)

جس نے تمہارے لئے زمین کو بچھونا بنایا۔ اور اس میں تمہارے لئے رستے بنائے تاکہ تم راہ معلوم کرو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الأَرْضَ مَهْدًا﴾ فتستقرُّون فيها ﴿وَجَعَلَ لَكُمْ فِيهَا سُبُلاً﴾ طرقًا تسلُكونها ﴿لَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُون﴾ إلى مقاصدِكم من بلدٍ إلى بلد.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وہی ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو فرش (بچھونا)۱ بنایا اور اس میں تمہارے لیے راستے کردیے تاکہ تم راه پالیا کرو.<br>۲

حواشی

(1) ایسا بچھونا، جس میں ثبات وقرار ہے، تم اس پر چلتے ہو، کھڑے ہوتے اور سوتے ہو اور جہاں چاہتے ہو، پھرتے ہو، اس نے اس کو پہاڑوں کے ذریعے سے جمادیا تاکہ اس میں حرکت وجنبش نہ ہو۔
(2) یعنی ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں اور ایک ملک سے دوسرے ملک میں جانے کے لیے راستے بنادیئے تاکہ کاروباری، تجارتی اور دیگر مقاصد کے لیے تم آجاسکو۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ