وَالَّذِى نَزَّلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءًۢ بِقَدَرٍ فَأَنشَرْنَا بِهِۦ بَلْدَةً مَّيْتًا ۚ كَذَٰلِكَ تُخْرَجُونَ ١١
Wallazee nazzala minas samaaa`i maaa`am biqadarin fa anshamaa bihee baldatam maitaa` kazaalika tukhrajoon
ترجمہ (جالندھری)
اور جس نے ایک اندازے کے ساتھ آسمان سے پانی نازل کیا۔ پھر ہم نے اس سے شہر مردہ کو زندہ کیا۔ اسی طرح تم زمین سے نکالے جاؤ گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالَّذِي نَزَّلَ مِنَ السَّمَاء مَاء بِقَدَرٍ﴾ بمقدارِ الحاجةِ ﴿فَأَنشَرْنَا﴾ فأحيينا ﴿بِهِ بَلْدَةً مَّيْتًا﴾ زالَ عنها النماءُ ﴿كَذَلِكَ﴾ أي: مثل إحياءِ هذه البلدةِ الميتةِ بالمطرِ ﴿تُخْرَجُون﴾ من قبورِكم أحياءً.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اسی نے آسمان سے ایک اندازے۱ کے مطابق پانی نازل فرمایا، پس ہم نے اس سے مرده شہر کو زنده کردیا۔ اسی طرح تم نکالے جاؤ گے.<br>۲
حواشی
(1) جس سے تمہاری ضرورت پوری ہوسکے، کیونکہ قدر حاجت سے کم بارش ہوتی تو وہ تمہارے لیے مفید ثابت نہ ہوتی اور زیادہ ہوتی تو وہ طوفان بن جاتی، جس میں تمہارے ڈوبنے اور ہلاک ہونے کا خطرہ ہوتا۔(2) یعنی جس طرح بارش سے مردہ زمین شاداب ہوجاتی ہے، اسی طرح قیامت والے دن تمہیں بھی زندہ کرکے قبروں سے نکال لیا جائے گا۔