فَاسْتَمْسِكْ بِالَّذِىٓ أُوحِىَ إِلَيْكَ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ صِرَٰطٍ مُّسْتَقِيمٍ ٤٣
Fastamsik billazeee oohi ya ilaika innaka `alaa Siraatim Mustaqeem
ترجمہ (جالندھری)
پس تمہاری طرف جو وحی کی گئی ہے اس کو مضبوط پکڑے رہو۔ بےشک تم سیدھے رستے پر ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَاسْتَمْسِكْ بِالَّذِي أُوحِيَ إِلَيْكَ﴾ وهو القرآنُ، واعمَلْ به ﴿إِنَّكَ عَلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيم﴾ لا عِوَجَ له.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس جو وحی آپ کی طرف کی گئی ہے اسے مضبوط تھامے رہیں۱ بیشک آپ راه راست پر ہیں.<br>۲
حواشی
(1) یعنی قرآن کریم کو، چاہے کوئی بھی اسے جھٹلاتا رہے۔(2) یہ فَاسْتَمْسِكْ کی علت ہے۔