أَمْ أَنَا۠ خَيْرٌ مِّنْ هَٰذَا الَّذِى هُوَ مَهِينٌ وَلَا يَكَادُ يُبِينُ ٥٢
Am ana khairum min haazal lazee huwa maheenunw wa laa yuakaadu yubeen
ترجمہ (جالندھری)
بےشک میں اس شخص سے جو کچھ عزت نہیں رکھتا اور صاف گفتگو بھی نہیں کرسکتا کہیں بہتر ہوں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَمْ﴾ أي: بل ﴿أَنَا خَيْرٌ مِّنْ هَذَا الَّذِي هُوَ مَهِينٌ﴾ ضعيفٌ حقيرٌ ﴿وَلاَ يَكَادُ يُبِين﴾ معنى كلامه إشارةٌ إلى العُقدةِ في لسانه التي حدثَتْ بسببِ الجمرة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بلکہ میں بہتر ہوں بہ نسبت اس کے جو بےتوقیر ہے۱ اور صاف بول بھی نہیں سکتا.<br>۲
حواشی
(1) أَمْ اضراب کے لیے یعنی بَلْ (بلکہ) کے معنی میں ہے، بعض کے نزدیک استفہامیہ ہی ہے۔(2) یہ حضرت موسیٰ (عليه السلام) کی لکنت کی طرف اشارہ ہے جیسا کہ سورۂ طٰہ میں گزرا۔