فَاسْتَخَفَّ قَوْمَهُۥ فَأَطَاعُوهُ ۚ إِنَّهُمْ كَانُوا۟ قَوْمًا فَٰسِقِينَ ٥٤
Fastakhaffa qawmahoo fa ataa`ooh; innahum kaanoo qawman faasiqeen
ترجمہ (جالندھری)
غرض اس نے اپنی قوم کی عقل مار دی۔ اور انہوں نے اس کی بات مان لی۔ بےشک وہ نافرمان لوگ تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَاسْتَخَفَّ قَوْمَهُ﴾ استعجَلَهم، وطلبَ خِفَّتهم، وطلبَ إجابتَهم إلى غرضِه ﴿فَأَطَاعُوهُ﴾ فيما يُريد ﴿إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمًا فَاسِقِين﴾ فلذلك أطاعوا ذلك الفاسقَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس نے اپنی قوم کو بہلایا پھسلایا اور انہوں نے اسی کی مان لی۱ ، یقیناً یہ سارے ہی نافرمان لوگ تھے.
حواشی
(1) یعنی اسْتَخَفَّ عُقُولَهُم (ابن کثیر) اس نے اپنی قوم کی عقل کو ہلکا سمجھایا کر دیا اور انہیں اپنی جہالت وضلالت پر قائم رہنے کی تاکید کی، اور قوم اس کے پیچھے لگ گئی۔