Fakhtalafal ahzaabu mim bainihim fawailul lillazeena zalamoo min `azaabi Yawmin aleem
ترجمہ (جالندھری)
پھر کتنے فرقے ان میں سے پھٹ گئے۔ سو جو لوگ ظالم ہیں ان کی درد دینے والے دن کے عذاب سے خرابی ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَاخْتَلَفَ الأَحْزَابُ﴾ الذين تحزَّبوا من بني إسرائيل، فمنهم مَنْ آمن به، وهو قليلٌ، وكفرَ الغيرُ، وهذا إذ كان معهم حاضرًا ﴿مِن بَيْنِهِمْ﴾ من تلقائهم، ومن أنفسِهم ثارَ شرُّهم، ولم يدخُلْ عليهم اختلافٌ من غيرِهم ﴿فَوَيْلٌ لِّلَّذِينَ ظَلَمُوا﴾ وهم المشركون ﴿مِنْ عَذَابِ يَوْمٍ أَلِيم﴾ هو يومُ القيامة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر (بنی اسرائیل کی) جماعتوں نے آپس میں اختلاف کیا۱ ، پس ﻇالموں کے لیے خرابی ہے دکھ والے دن کی آفت سے.
حواشی
(1) اس سے مراد یہود ونصاریٰ ہیں، یہودیوں نے حضرت عیسیٰ (عليه السلام) کی تنقیص کی اور انہیں نعوذباللہ ولد الزنا قرار دیا، جب کہ عیسائیوں نے غلو سے کام لے کر انہیں معبود بنالیا۔
یا مراد عیسائیوں ہی کے مختلف فرقے ہیں جو حضرت عیسیٰ (عليه السلام) کے بارے میں ایک دوسرے سے شدید اختلاف رکھتے ہیں۔
ایک انہیں ابن اللہ، دوسرا اللہ اور ثالث ثلاثہ کہتا ہے اور ایک فرقہ مسلمانوں کی طرح انہیں اللہ کا بندہ اور اس کا رسول تسلیم کرتا ہے۔