قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزخرف

سورۃ الزخرف آیت ۷۹ کی تفسیر

Surah Zukhruf Ayat 79 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَمْ أَبْرَمُوٓا۟ أَمْرًا فَإِنَّا مُبْرِمُونَ ٧٩

Am abramooo amran fainnaa mubrimoon

ترجمہ (جالندھری)

کیا انہوں نے کوئی بات ٹھہرا رکھی ہے تو ہم بھی کچھ ٹھہرانے والے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَمْ أَبْرَمُوا﴾ أحكَموا: يعني: أهلَ مكةَ ﴿أَمْرًا﴾ في كيدِ محمدٍ صلى الله عليه وسلم ﴿فَإِنَّا مُبْرِمُون﴾ كيدَنا بإهلاكِهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کیا انہوں نے کسی کام کا پختہ اراده کرلیا ہے تو یقین مانو کہ ہم بھی پختہ کام کرنے والے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) إِبْرَامٌ کے معنی ہیں، اتقان واحکام۔
    پختہ اور مضبوط کرنا۔
    أَمْ اضراب کے لیے ہے بَلْ کے معنی میں۔
    یعنی ان جہنمیوں نے حق کو ناپسند ہی نہیں کیا بلکہ یہ اس کے خلاف منظم تدبیریں اور سازشیں کرتے رہے۔
    جس کے مقابلے میں پھر ہم نے بھی اپنی تدبیر کی اور ہم سے زیادہ مضبوط تدبیر کس کی ہوسکتی ہے؟ اس کے ہم معنی یہ آیت ہے۔
    أَمْ يُرِيدُونَ كَيْدًا فَالَّذِينَ كَفَرُوا هُمُ الْمَكِيدُونَ (الطور : 42)

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ