قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزخرف

سورۃ الزخرف آیت ۷۸ کی تفسیر

Surah Zukhruf Ayat 78 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
لَقَدْ جِئْنَٰكُم بِالْحَقِّ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَكُمْ لِلْحَقِّ كَٰرِهُونَ ٧٨

Laqad ji`naakum bilhaqqi wa laakinna aksarakum lilhaqqi kaarihoon

ترجمہ (جالندھری)

ہم تمہارے پاس حق لے کر آئے ہیں لیکن تم اکثر حق سے ناخوش ہوتے رہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم يُقال لهم؛ توبيخًا: ﴿لَقَدْ جِئْنَاكُم﴾ أي: أرسَلْنا اليكم رسولَنا ﴿بِالْحَقِّ وَلَكِنَّ أَكْثَرَكُمْ لِلْحَقِّ كَارِهُون﴾ لِما في اتِّباعه من إتعابِ النفس.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ہم تو تمہارے پاس حق لے آئے لیکن تم میں سے اکثر لوگ حق۱ سے نفرت رکھنے والے تھے؟

حواشی

  1. (1) یہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے یا فرشتوں کا ہی قول بطور نیابت الٰہی ہے۔
    جیسے کوئی افسر مجاز (ہم) کا استعمال حکومت کے مفہوم میں کرتا ہے۔
    اکثر سے مراد کل ہے، یعنی سارے ہی جہنمی، یا پھر اکثر سے مراد روسا اور لیڈر ہیں۔
    باقی جہنمی ان کے پیروکار ہونے کی حیثیت سے اس میں شامل ہوں گے۔
    حق سے مراد، اللہ کا وہ دین اور پیغام ہے جو وہ پیغمبروں کے ذریعے سے ارسال کرتا رہا۔
    آخری حق قرآن اور دین اسلام ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ