قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزخرف

سورۃ الزخرف آیت ۷۷ کی تفسیر

Surah Zukhruf Ayat 77 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَنَادَوْا۟ يَٰمَٰلِكُ لِيَقْضِ عَلَيْنَا رَبُّكَ ۖ قَالَ إِنَّكُم مَّٰكِثُونَ ٧٧

Wa naadaw yaa Maaliku liyaqdi `alainaa Rabbuka qaala innakum maakisson

ترجمہ (جالندھری)

اور پکاریں گے کہ اے مالک تمہارا پروردگار ہمیں موت دے دے۔ وہ کہے گا کہ تم ہمیشہ (اسی حالت میں) رہو گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَنَادَوْا﴾ عند طولِ مُكثهم وشدةِ العذاب: ﴿يَامَالِكُ﴾ يدعون خازنَ النارِ ﴿وَنَادَوْا يَامَالِكُ لِيَقْضِ عَلَيْنَا رَبُّكَ قَالَ إِنَّكُم مَّاكِثُون﴾ أي: ليُمتنا فنستريحَ، قال مجيبًا لهم: ﴿قَالَ إِنَّكُم مَّاكِثُون﴾ مقيمونَ في العذابِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور پکار پکار کر کہیں گے کہ اے مالک۱ ! تیرا رب ہمارا کام ہی تمام کردے<br>۲، وه کہے گا کہ تمہیں تو (ہمیشہ) رہنا ہے.<br>۳

حواشی

(1) مالک، داروغۂ جہنم کا نام ہے۔
(2) یعنی ہمیں موت ہی دے دے تاکہ عذاب سے جان چھوٹ جائے۔
(3) یعنی وہاں موت کہاں؟ لیکن یہ عذاب کی زندگی موت سے بھی بدتر ہوگی، تاہم اس کے بغیر چارہ بھی نہیں ہوگا۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ