قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزخرف

سورۃ الزخرف آیت ۸۸ کی تفسیر

Surah Zukhruf Ayat 88 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَقِيلِهِۦ يَٰرَبِّ إِنَّ هَٰٓؤُلَآءِ قَوْمٌ لَّا يُؤْمِنُونَ ٨٨

Wa qeelihee yaa Rabbi inna haa`ulaaa`i qawmul laa yu`minoon

ترجمہ (جالندھری)

اور (بسااوقات) پیغمبر کہا کرتے ہیں کہ اے پروردگار یہ ایسے لوگ ہیں کہ ایمان نہیں لاتے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَقِيلِهِ يَارَبِّ﴾ يعني: قولَ محمدٍ صلى الله عليه وسلم شاكيًا إلى ربِّه: يا ربِّ ﴿إِنَّ هَؤُلاَء قَوْمٌ لاَّ يُؤْمِنُون﴾ على معنى: وعندَه علمُ الساعة وعلمُ قيلِه: يا ربِّ!

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ان کا (پیغمبر کا اکثر) یہ کہنا۱ کہ اے میرے رب! یقیناً یہ وه لوگ ہیں جو ایمان نہیں ﻻتے.

حواشی

  1. (1) وَقِيلِهِ اس کا عطف وَعِنْدَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ پر ہے یعنی وَعِلمُ قِيلِهِ ، اللہ کے پاس ہی قیامت اور اپنے پیغمبر کے شکوے کا علم کا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ