قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزخرف

سورۃ الزخرف آیت ۸۹ کی تفسیر

Surah Zukhruf Ayat 89 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَاصْفَحْ عَنْهُمْ وَقُلْ سَلَٰمٌ ۚ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ ٨٩

Fasfah `anhum wa qul salaam; fasawfa ya`lamoon

ترجمہ (جالندھری)

تو ان سے منہ پھیر لو اور سلام کہہ دو۔ ان کو عنقریب (انجام) معلوم ہوجائے گا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَاصْفَحْ﴾ فاعفُ ﴿عَنْهُمْ وَقُلْ سَلاَمٌ﴾ أي: قولًا تسلمُ به من شرِّهم، ومعناه: المُتارَكة ﴿فَسَوْفَ يَعْلَمُون﴾ وعيدٌ من الله لهم، وتسليةٌ للنبيِّ صلى الله عليه وسلم .

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس آپ ان سے منھ پھیر لیں اور کہہ دیں۔ (اچھا بھائی) سلام۱ ! انہیں عنقریب (خود ہی) معلوم ہوجائے گا.

حواشی

  1. (1) یہ سلام متارکہ ہے، جیسے۔
    سَلامٌ عَلَيْكُمْ لا نَبْتَغِي الْجَاهِلِينَ (القصص :

  2. قَالُوا سَلامًا (الفرقان :

  3. میں ہے۔
    یعنی دین کے معاملے میں میری اور تمہاری راہ الگ الگ ہے، تم اگر باز نہیں آتے تو اپنا عمل کیے جاؤ، میں اپنا کام کیے جارہا ہوں، عنقریب معلوم ہوجائے گا کہ سچا کون ہے اور جھوٹا کون؟

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ