وَأُمِرْتُ لِأَنْ أَكُونَ أَوَّلَ الْمُسْلِمِينَ ١٢
Wa umirtu li an akoona awwalal muslimeen
ترجمہ (جالندھری)
اور یہ بھی ارشاد ہوا ہے کہ میں سب سے اول مسلمان بنوں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأُمِرْتُ لأَنْ أَكُونَ أَوَّلَ الْمُسْلِمِين﴾ من أُمتي، و(أُمِرتُ) الأولُ أمرُ العبادةِ مع الإخلاص، والثاني بالسَّبْق.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سب سے پہلا فرماں بردار بن جاؤں.۱
حواشی
(1) پہلا اس معنی میں کہ آبائی دین کی مخالفت کرکے توحید کی دعوت سب سے پہلے آپ ہی نے پیش کی۔