Afamai yattaqee biwaj hihee sooo`al `azaabi Yawmal Qiyaamah; wa qeela lizzaali meena zooqoo maa kuntum taksiboon
ترجمہ (جالندھری)
بھلا جو شخص قیامت کے دن اپنے منہ سے برے عذاب کو روکتا ہو (کیا وہ ویسا ہوسکتا ہے جو چین میں ہو) اور ظالموں سے کہا جائے گا کہ جو کچھ تم کرتے رہے تھے اس کے مزے چکھو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَفَمَن يَتَّقِي﴾ معناه: أفمن يدخلُ النارَ فيتَّقي ﴿بِوَجْهِهِ سُوءَ الْعَذَابِ﴾ أشدَّه، كمن هو آمنٌ منه ﴿يَوْمَ الْقِيَامَةِ﴾؟ المعنى: أن الإنسان إذا عُرض له ما يخافُه، اتَّقاه بيدِه، وطلب أن يتَّقي بها وجهَه؛ لأنه أعزُّ أعضائه، والذي يُلقى في النار مغلولةً يداهُ إلى عنقه، فلا يتهيَّأُ له أن يتَّقي النارَ إلا بوجهِه ﴿وَقِيلَ﴾ أي: ويقولُ الخزنةُ ﴿لِلظَّالِمِينَ ذُوقُوا﴾ جزاءَ ﴿مَا كُنتُمْ تَكْسِبُون﴾ من الكفرِ والمعاصي.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بھلا جو شخص قیامت کے دن کے بدترین عذاب کی سپر (ڈھال) اپنے منھ کو بنائے گا۔ (ایسے) ﻇالموں سے کہا جائے گا کہ اپنے کیے کا (وبال) چکھو.۱
حواشی
(1) یعنی کیا یہ شخص، اس شخص کے برابر ہو سکتا ہے جو قیامت والے دن بالکل بے خوف اور امن میں ہوگا؟ یعنی محذوف عبارت ملا کر اس کا یہ مفہوم ہوگا۔