قُرْءَانًا عَرَبِيًّا غَيْرَ ذِى عِوَجٍ لَّعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ ٢٨
Qur-aanan `Arabiyyan ghaira zee `iwajil la`allahum yattaqoon
ترجمہ (جالندھری)
یہ) قرآن عربی (ہے) جس میں کوئی عیب (اور اختلاف) نہیں تاکہ وہ ڈر مانیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُرآنًا عَرَبِيًّا غَيْرَ ذِي عِوَجٍ﴾ بريئًا من التناقُضِ ﴿لَّعَلَّهُمْ يَتَّقُون﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
قرآن ہے عربی میں جس میں کوئی کجی نہیں، ہو سکتا ہے کہ وه پرہیزگاری اختیار کر لیں.۱
حواشی
(1) یعنی قرآن واضح عربی زبان میں ہے، جس میں کوئی کجی، انحراف اور التباس نہیں ہے تاکہ لوگ اس میں بیان کردہ وعیدوں سے ڈریں اور اس میں بیان کیے گئے وعدوں کا مصداق بننے کے لئے عمل کریں۔