قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزمر

سورۃ الزمر آیت ۳۶ کی تفسیر

Surah Zumar Ayat 36 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَلَيْسَ اللَّهُ بِكَافٍ عَبْدَهُۥ ۖ وَيُخَوِّفُونَكَ بِالَّذِينَ مِن دُونِهِۦ ۚ وَمَن يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُۥ مِنْ هَادٍ ٣٦

Alaisal laahu bikaafin `abdahoo wa yukhawwi foonaka billazeena min doonih; wa mai yudlilil laahu famaa lahoo min haad

ترجمہ (جالندھری)

کیا خدا اپنے بندوں کو کافی نہیں۔ اور یہ تم کو ان لوگوں سے جو اس کے سوا ہیں (یعنی غیر خدا سے) ڈراتے ہیں۔ اور جس کو خدا گمراہ کرے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَلَيْسَ اللَّهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ﴾ استفهامُ إنكارٍ للنفي؛ مبالغةً في الإثبات، يعني: محمدًا صلى الله عليه وسلم ﴿وَيُخَوِّفُونَكَ﴾ الكفارُ يا محمدُ ﴿بِالَّذِينَ مِن دُونِهِ﴾ بالمعبودين من دونِ الله تعالى، وهي الأصنامُ، يقولون: نخشى عليكَ أن تقتلَكَ، أو تخبلَكَ ﴿وَمَن يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ هَاد﴾ يهديهِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کیا اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں۱ ؟ یہ لوگ آپ کو اللہ کے سوا اوروں سے ڈرا رہے ہیں اور جسے اللہ گمراه کر دےاس کی رہنمائی کرنے واﻻ کوئی نہیں.<br>۲

حواشی

(1) اس سے مراد نبی کریم ہیں۔ بعض کے نزدیک یہ عام ہے، تمام انبیاء علیہم السلام اورمومنین اس میں شامل ہیں۔ مطلب یہ ہے کہ آپ کو غیر اللہ سے ڈراتےہیں۔ لیکن اللہ تعالیٰ جب آپ کاﺣامی وناصر ہو تو آپ کاکوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ وہ ان سب کے مقابلے میں آپ کوکافی ہے۔
(2) جو گمراہی سے نکال کر ہدایت کے راستے پرلگا دے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ