وَمَن يَهْدِ اللَّهُ فَمَا لَهُۥ مِن مُّضِلٍّ ۗ أَلَيْسَ اللَّهُ بِعَزِيزٍ ذِى انتِقَامٍ ٣٧
Wa mai yahdil laahu famalahoo mim mudlil; alai sal laahu bi`azeezin zin tiqaam
ترجمہ (جالندھری)
اور جس کو خدا ہدایت دے اس کو کوئی گمراہ کرنے والا نہیں۔ کیا خدا غالب (اور) بدلہ لینے والا نہیں ہے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَن يَهْدِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِن مُّضِلٍّ﴾ إذ لا رادَّ لفعلهِ ﴿أَلَيْسَ اللَّهُ بِعَزِيزٍ﴾ غالبٍ ﴿ذِي انتِقَام﴾ من الكافرين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جسے وه ہدایت دے اسے کوئی گمراه کرنے واﻻ نہیں۱ کیا اللہ تعالیٰ غالب اور بدلہ لینے واﻻ نہیں ہے؟<br>۲
حواشی
(1) جو اس کو ہدایت سے نکال کرگمراہی کے گڑھے میں ڈال دے۔ یعنی ہدایت اور گمراہی اللہ کے ہاتھ میں ہے،جس کو چاہے گمراہ کردے اور جس کو چاہے ہدایت سے نوازے۔(2) کیوں نہیں، یقیناً ہے۔ اس لیے کہ اگر یہ لوگ کفر وعناد سے باز نہ آئے تو یقناً وہ اپنے دوستوں کی جماعت میں ان سے انتقام لے گا اور انہیں عبرت ناک انجام سے دورچار کرے گا۔