Law araadal laahu aiyattakhiza waladal lastafaa mimmaa yakhluqu maa yashaaa`; Subhaanahoo Huwal laahul Waahidul Qahhaar
ترجمہ (جالندھری)
اگر خدا کسی کو اپنا بیٹا بنانا چاہتا تو اپنی مخلوق میں سے جس کو چاہتا انتخاب کرلیتا۔ وہ پاک ہے وہی تو خدا یکتا (اور) غالب ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لَوْ أَرَادَ اللَّهُ أَنْ يَتَّخِذَ وَلَدًا﴾ كما زعموا ﴿لاَّصْطَفَى﴾ لاختارَ ﴿مِمَّا يَخْلُقُ مَا يَشَاء﴾ ولم يخصَّ مريم ولا عيسى بذلك، ولخلقَ أشرفَ منه، واتَّخذه ولدًا.
ثم نزَّه نفسَه، فقال: ﴿سُبْحَانَهُ﴾ تنزيهًا له ﴿هُوَ اللَّهُ الْوَاحِدُ﴾ المُنفردُ عن الصاحبةِ والولدِ ﴿الْقَهَّار﴾ على الإطلاق؛ لأن أحدًا من البشرِ إن اتصفَ بالقهرِ، فمقيَّد في أشياء قليلة، وهو في حيِّز قهرِه لغيرِه مقهورٌ للهِ تعالى على أشياء كثيرة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اگر اللہ تعالیٰ کااراده اوﻻد ہی کا ہوتا تو اپنی مخلوق میں سے جسے چاہتا چن لیتا۔ (لیکن) وه تو پاک ہے، وه۱ وہی اللہ تعالیٰ ہے یگانہ اور قوت واﻻ.
حواشی
(1) یعنی پھر اس کی اولاد لڑکیاں ہی کیوں ہوتیں؟ جس طرح کہ مشرکین کا عقیدہ تھا۔
بلکہ وہ اپنی مخلوق میں سے جس کو پسند کرتا، وہ اس کی اولاد ہوتی، نہ کہ وہ جن کو وہ باور کراتے ہیں، لیکن وہ تو اس نقص سے پاک ہے۔
(ابن کثیر)۔