مَن يَأْتِيهِ عَذَابٌ يُخْزِيهِ وَيَحِلُّ عَلَيْهِ عَذَابٌ مُّقِيمٌ ٤٠
Mai yaateehi `azaabuny yukhzeehi wa yahillu `alaihi `azaabum muqeem
ترجمہ (جالندھری)
کہ کس پر عذاب آتا ہے جو اسے رسوا کرے گا۔ اور کس پر ہمیشہ کا عذاب نازل ہوتا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مَن يَأْتِيهِ عَذَابٌ يُخْزِيهِ﴾ هو عذابُ الدنيا يومَ بدرٍ ﴿وَيَحِلُّ عَلَيْهِ عَذَابٌ مُّقِيم﴾ دائمٌ، وهو عذابُ الآخرة، أعاذنا اللهُ منه برحمتِه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہ کس پر رسوا کرنے واﻻ عذاب آتا ہے۱ اور کس پر دائمی مار اور ہمیشگی کی سزا ہوتی ہے.<br>۲
حواشی
(1) جس سے واضح ہو جائے گا کہ حق پر کون ہے اور باطل پر کون؟ اس سےمراد دنیا کا عذاب ہے جیساکہ جنگ بدر میں ہوا۔ کافروں کےستر آدمی قتل اور ستر ہی آدمی قید ہوئے۔ حتیٰ کہ فتح مکہ کے بعد غلبہ و تمکن بھی مسلمانوں کو حاصل ہو گیا،جس کے بعد کافروں کے لیے سوائے ذلت و رسوائی کے کچھ باقی نہ رہا۔(2) اس سے مراد عذاب جہنم ہے جس میں کافر ہمیشہ مبتلا رہیں گے۔