قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزمر

سورۃ الزمر آیت ۴۴ کی تفسیر

Surah Zumar Ayat 44 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قُل لِّلَّهِ الشَّفَٰعَةُ جَمِيعًا ۖ لَّهُۥ مُلْكُ السَّمَٰوَٰتِ وَالْأَرْضِ ۖ ثُمَّ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ ٤٤

Qul lillaahish shafaa`atu jamee`aa; lahoo mulkus samaawaati wal ardi summa ilaihi turj`oon

ترجمہ (جالندھری)

کہہ دو کہ سفارش تو سب خدا ہی کے اختیار میں ہے۔ اسی کے لئے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے۔ پھر تم اسی کی طرف لوٹ کر جاؤ گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قُل لِّلَّهِ الشَّفَاعَةُ جَمِيعًا﴾ هو مختصٌّ بها، فلا يشفعُ أحدٌ إلا بإذنه؛ لأنه ﴿لَّهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ﴾ يُحصي أعمالَكم هنا ﴿ثُمَّ إِلَيْهِ﴾ إلى حسابِه ثَمَّ ﴿تُرْجَعُون﴾ فيُجازيكم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کہہ دیجئے! کہ تمام سفارش کا مختار اللہ ہی ہے۱ ۔ تمام آسمانوں اور زمین کا راج اسی کے لیے ہے تم سب اسی کی طرف پھیرے جاؤ گے.

حواشی

  1. (1) یعنی شفاعت کی تمام اقسام کا مالک صرف اللہ ہی ہے، اس کی اجازت کے بغیر کوئی سفارش ہی نہیں کرسکے گا، پھر صرف ایک اللہ ہی کی عبادت کیوں نہ کی جائے تاکہ وہ راضی ہوجائے اور شفاعت کے لیے کوئی سہارا ڈھونڈھنےکی ضرورت ہی نہ رہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ