Amit takhazoo min doonillaahi shufa`aaa`; qul awalaw kaanoo laa yamlikoona shai`aw wa laa ya`qiloon
ترجمہ (جالندھری)
کیا انہوں نے خدا کے سوا اور سفارشی بنالئے ہیں۔ کہو کہ خواہ وہ کسی چیز کا بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ (کچھ) سمجھتے ہی ہوں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَمِ اتَّخَذُوا﴾ أي: بل اتَّخذت قريش ﴿مِن دُونِ اللَّهِ﴾ أي: من غيرِ إذنهِ ﴿شُفَعَاء﴾ إنكارٌ عليهم ﴿قُلْ﴾ يا محمدُ: ﴿أَوَلَوْ كَانُوا﴾ أي: وإن كانوا؛ يعني: الآلهة ﴿لاَ يَمْلِكُونَ شَيْئًا﴾ من الشفاعةِ ﴿وَلاَ يَعْقِلُون﴾ أنكم تعبُدونهم؟ تقديرُه: وإن كانوا بهذه الصفةِ تتَّخذونهم!
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا ان لوگوں نے اللہ تعالی کے سوا (اوروں) کو سفارشی مقرر کر رکھا ہے؟ آپ کہہ دیجیئے! کہ گو وه کچھ بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ عقل رکھتے ہوں.۱
حواشی
(1) یعنی شفاعت کا اختیار توکجا، انہیں تو شفاعت کے معنی و مفہوم کا بھی پتہ نہیں، کیونکہ وہ پتھر ہیں یا بےخبر۔