وَبَدَا لَهُمْ سَيِّـَٔاتُ مَا كَسَبُوا۟ وَحَاقَ بِهِم مَّا كَانُوا۟ بِهِۦ يَسْتَهْزِءُونَ ٤٨
Wa badaa lahum saiyiaatu maa kasaboo wa haaqa bihim maa kaanoo bihee yastahzi`oon
ترجمہ (جالندھری)
اور ان کے اعمال کی برائیاں ان پر ظاہر ہوجائیں گی اور جس (عذاب) کی وہ ہنسی اُڑاتے تھے وہ ان کو آگھیرے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَبَدَا لَهُمْ سَيِّئَاتُ﴾ أي: جزاءُ سيئاتِ ﴿مَا كَسَبُوا﴾ من الشركِ والمعاصي عند عرضِ صحائفهم ﴿وَحَاقَ﴾ نزلَ ﴿بِهِم مَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُون﴾ من البعثِ والعذابِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو کچھ انہوں نے کیا تھا اس کی برائیاں ان پر کھل پڑیں گی۱ اور جس کا وه مذاق کرتے تھے اور وه انہیں آ گھیرے گا.<br>۲
حواشی
(1) یعنی دنیا میں جن محارم و مآثم کا وہ ارتکاب کرتے رہے تھے، اس کی سزان کے سامنے آجائے گی۔(2) وہ عذاب انہیں گھیر لے گا جسے وہ دنیا میں ناممکن سمجھتےتھے، اس لیے کہ اس کا اسہتزا اڑایا کرتے تھے۔