قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزمر

سورۃ الزمر آیت ۵۰ کی تفسیر

Surah Zumar Ayat 50 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَدْ قَالَهَا الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ فَمَآ أَغْنَىٰ عَنْهُم مَّا كَانُوا۟ يَكْسِبُونَ ٥٠

Qad qaalahul lazeena min qablihim famaaa aghnaa `anhum maa kaanoo yaksiboon

ترجمہ (جالندھری)

جو لوگ ان سے پہلے تھے وہ بھی یہی کہا کرتے تھے تو جو کچھ وہ کیا کرتے تھے ان کے کچھ بھی کام نہ آیا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قَدْ قَالَهَا﴾ أي: مقالتَهُ ﴿الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ﴾ يعني: قارونَ؛ حيث قال: (إِنَّمَا أُوتِيتُهُ عَلَى عِلْمٍ عِندِي) [القصص : 78] ﴿فَمَا أَغْنَى عَنْهُم مَّا كَانُوا يَكْسِبُون﴾ من الأموالِ والمعاصي.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ان سے اگلے بھی یہی بات کہہ چکے ہیں پس ان کی کارروائی ان کے کچھ کام نہ آئی.۱

حواشی

  1. (1) جس طرح قارون نےبھی کہا تھا، لیکن بالآخر وہ اپنے خزانوں سمیت زمین میں دھنسا دیا گیا۔
    فَمَا أَغْنَى میں مَا استہفامیہ بھی ہو سکتا ہے اور نافیہ بھی۔
    دونوں طرح معنی صحیح ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ