قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزمر

سورۃ الزمر آیت ۶۰ کی تفسیر

Surah Zumar Ayat 60 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَيَوْمَ الْقِيَٰمَةِ تَرَى الَّذِينَ كَذَبُوا۟ عَلَى اللَّهِ وُجُوهُهُم مُّسْوَدَّةٌ ۚ أَلَيْسَ فِى جَهَنَّمَ مَثْوًى لِّلْمُتَكَبِّرِينَ ٦٠

Wa Yawmal Qiyaamati taral lazeena kazaboo `alallaahi wujoohuhum muswaddah; alaisa fee Hahannama maswal lilmutakabbireen

ترجمہ (جالندھری)

اور جن لوگوں نے خدا پر جھوٹ بولا تم قیامت کے دن دیکھو گے کہ ان کے منہ کالے ہو رہے ہوں گے۔ کیا غرور کرنے والوں کو ٹھکانا دوزخ میں نہیں ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ تَرَى الَّذِينَ كَذَبُواْ عَلَى اللَّهِ﴾ بأن جعلوا له البناتِ والصاحبةَ، وشرَعوا ما لم يأذَنْ به، إلى غير ذلك ﴿وُجُوهُهُم مُّسْوَدَّةٌ﴾ بما ينالُهم من الشدةِ ﴿أَلَيْسَ فِي جَهَنَّمَ مَثْوًى﴾ مقامٌ ﴿لِّلْمُتَكَبِّرِين﴾ عن الإيمانِ؟

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جن لوگوں نے اللہ پر جھوٹ باندھا ہے تو آپ دیکھیں گے کہ قیامت کے دن ان کے چہرے سیاه ہوگئے ہوں گے۱ کیا تکبر کرنے والوں کاٹھکانا جہنم میں نہیں؟<br>۲

حواشی

(1) جس کی وجہ عذاب کی ہولناکیاں اور اللہ کے غضب کا مشاہدہ ہو گا۔
(2) حدیث میں ہے ”الْكِبْرُ بَطَرُ الْحَقِّ وَغَمْطُ النَّاسِ“ (حق کا انکار اور لوگوں کو حقیر سمجھنا، کبر ہے) یہ استفہام تقریری ہے۔ یعنی اللہ کی اطاعت سےتکبر کرنے والوں کا ٹھکانہ جہنم ہے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ