بَلَىٰ قَدْ جَآءَتْكَ ءَايَٰتِى فَكَذَّبْتَ بِهَا وَاسْتَكْبَرْتَ وَكُنتَ مِنَ الْكَٰفِرِينَ ٥٩
Balaa qad jaaa`atka Asyaatee fakazzabta bihaa wastak barta wa kunta minal kaafireen
ترجمہ (جالندھری)
(خدا فرمائے گا) کیوں نہیں میری آیتیں تیرے پاس پہنچ گئی ہیں مگر تو نے ان کو جھٹلایا اور شیخی میں آگیا اور تو کافر بن گیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿بَلَى قَدْ جَاءتْكَ آيَاتِي﴾ يعني: القرآنَ، وهي سببُ الهدايةِ ﴿فَكَذَّبْتَ بِهَا وَاسْتَكْبَرْتَ﴾ عنها ﴿وَكُنتَ مِنَ الْكَافِرِين﴾ بها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہاں (ہاں) بیشک تیرے پاس میری آیتیں پہنچ چکی تھیں جنہیں تونے جھٹلایا اور غرور وتکبر کیا اور تو تھا ہی کافروں میں.۱
حواشی
(1) یہ اللہ تعالیٰ ان کی خواہش کے جواب میں فرمائے گا۔