قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزمر

سورۃ الزمر آیت ۶۹ کی تفسیر

Surah Zumar Ayat 69 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَأَشْرَقَتِ الْأَرْضُ بِنُورِ رَبِّهَا وَوُضِعَ الْكِتَٰبُ وَجِا۟ىٓءَ بِالنَّبِيِّۦنَ وَالشُّهَدَآءِ وَقُضِىَ بَيْنَهُم بِالْحَقِّ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ ٦٩

Wa ashraqatil ardu binoori Rabbihaa wa wudi`al Kitaabu wa jeee`a bin nabiyyeena wash shuhadaaa`i wa qudiya bainahum bilhaqqi wa hum laa yuzlamoon

ترجمہ (جالندھری)

اور زمین اپنے پروردگار کے نور سے جگمگا اُٹھے گی اور (اعمال کی) کتاب (کھول کر) رکھ دی جائے گی اور پیغمبر اور (اور) گواہ حاضر کئے جائیں گے اور ان میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کیا جائے گا اور بےانصافی نہیں کی جائے گی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَأَشْرَقَتِ الأَرْضُ﴾ أي: أضاءتْ عَرَصاتُ يومِ القيامة ﴿بِنُورِ رَبِّهَا﴾ أي: بنورِ الله تعالى ﴿وَوُضِعَ الْكِتَابُ﴾ أي: كتابُ الأعمالِ ﴿وَجِيءَ بِالنَّبِيِّينَ﴾ ليشهدوا على أُممهم ﴿وَالشُّهَدَاء﴾ يشهدونَ للرُّسل بالإبلاغ، وهم أُمة محمدٍ صلى الله عليه وسلم الذين جعلَهم الله شهداءَ على الناس ﴿وَقُضِيَ بَيْنَهُم﴾ أي: بين العالَمِ بأجمعِه ﴿بِالْحَقِّ وَهُمْ لاَ يُظْلَمُون﴾ لا يُوضَع شيءٌ من أمورِهم في غيرِ موضعه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور زمین اپنے پروردگار کے نور سے جگمگا اٹھے گی۱ ، نامہٴ اعمال حاضر کیے جائیں گے نبیوں اور گواہوں کو ﻻیا جائے گا<br>۲ اور لوگوں کے درمیان حق حق فیصلے کر دیے جائیں گے، اور وه ﻇلم نہ کیے جائیں گے.<br>۳

حواشی

(1) اس نور سے بعض نےعدل اور بعض نے حکم مراد لیا ہے لیکن اسے حقیقی معنوں پر محمول کرنے میں کوئی چیز مانع نہیں ہے، کیونکہ اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔ (قَالَهُ الشَّوْكَانِيُّ فِي فَتْحِ الْقَدِيرِ)۔
(2) نبیوں سے پوچھا جائے گا کہ تم نے میرا پیغام اپنی اپنی امتوں کوپہنچایا دیا تھا؟ یا یہ پوچھا جائے گا کہ تمہاری امتوں نے تمہاری دعوت کا کیا جواب دیا، اسے قبول کیا یا اس کا انکار کیا؟ امت محمدیہ کو بطور گواہ لایا جائے گا جو اس بات کی گواہی دے گی کہ تیرے پیغمبروں نے تیرا پیغام اپنی اپنی قوم یا امت کوپہنچا دیا تھا، جیساکہ تو نے ہمیں اپنے قرآن کے ذریعے سے ان امور پرمطلع فرمایاتھا۔
(3) یعنی کسی اجر وثواب میں کمی نہیں ہوگی اورکسی کواس کے جرم سے زیادہ سزا نہیں دی جائے گی۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ