قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزمر

سورۃ الزمر آیت ۷۰ کی تفسیر

Surah Zumar Ayat 70 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَوُفِّيَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّا عَمِلَتْ وَهُوَ أَعْلَمُ بِمَا يَفْعَلُونَ ٧٠

Wa wuffiyat kullu nafsim maa `amilat wa Huwa a`lamubimaa yaf`aloon

ترجمہ (جالندھری)

اور جس شخص نے جو عمل کیا ہوگا اس کو اس کا پورا پورا بدلہ مل جائے گا اور جو کچھ یہ کرتے ہیں اس کو سب کی خبر ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَوُفِّيَتْ كُلُّ نَفْسٍ﴾ ثوابَ ﴿مَّا عَمِلَتْ وَهُوَ أَعْلَمُ بِمَا يَفْعَلُون﴾ لا يحتاجُ إلى كاتبٍ ولا شاهدٍ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جس شخص نے جو کچھ کیا ہے بھرپور دے دیا جائے گا، جو کچھ لوگ کر رہے ہیں وه بخوبی جاننے واﻻ ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی اس کو کسی کا تب،حاسب اور گواہ کی ضرورت نہیں ہے۔
    یہ اعمال نامے اور گواہ صرف بطور حجت اور قطع معذرت کے ہوں گے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ