سُورَةُ الشمس
سورۃ الشمس
Surah Shams
تفسیر ابن کثیر · Tafseer Ibn Kathir
- ۱ سورج کی قسم اور اس کی روشنی کی
- ۲ اور چاند کی جب اس کے پیچھے نکلے
- ۳ اور دن کی جب اُسے چمکا دے
- ۴ اور رات کی جب اُسے چھپا لے
- ۵ اور آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایا
- ۶ اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے پھیلایا
- ۷ اور انسان کی اور اس کی جس نے اس (کے اعضا) کو برابر کیا
- ۸ پھر اس کو بدکاری (سے بچنے) اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دی
- ۹ کہ جس نے (اپنے) نفس (یعنی روح) کو پاک رکھا وہ مراد کو پہنچا
- ۱۰ اور جس نے اسے خاک میں ملایا وہ خسارے میں رہا
- ۱۱ (قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے سبب (پیغمبر کو) جھٹلایا
- ۱۲ جب ان میں سے ایک نہایت بدبخت اٹھا
- ۱۳ تو خدا کے پیغمبر (صالح) نے ان سے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کے…
- ۱۴ مگر انہوں نے پیغمبر کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو خدا نے ان…
- ۱۵ اور اس کو ان کے بدلہ لینے کا کچھ بھی ڈر نہیں