قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الشمس

سورۃ الشمس

Surah Shams
سورت ۹۱مکی۱۵ آیاتصفحہ ۵۹۵
مصحفتلاوت MP3اردو ترجمہ MP3تفسیر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
۱الشمس ۹۱:۱

وَالشَّمْسِ وَضُحَىٰهَا ١

Wash shamsi wa duhaa haa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

سورج کی قسم اور اس کی روشنی کی

تفسیر
۲الشمس ۹۱:۲

وَالْقَمَرِ إِذَا تَلَىٰهَا ٢

Wal qamari izaa talaa haa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور چاند کی جب اس کے پیچھے نکلے

تفسیر
۳الشمس ۹۱:۳

وَالنَّهَارِ إِذَا جَلَّىٰهَا ٣

Wannahaari izaa jallaa haa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور دن کی جب اُسے چمکا دے

تفسیر
۴الشمس ۹۱:۴

وَالَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰهَا ٤

Wallaili izaa yaghshaa haa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور رات کی جب اُسے چھپا لے

تفسیر
۵الشمس ۹۱:۵

وَالسَّمَآءِ وَمَا بَنَىٰهَا ٥

Wassamaaa`i wa maa banaahaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایا

تفسیر
۶الشمس ۹۱:۶

وَالْأَرْضِ وَمَا طَحَىٰهَا ٦

Wal ardi wa maa tahaahaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے پھیلایا

تفسیر
۷الشمس ۹۱:۷

وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّىٰهَا ٧

Wa nafsinw wa maa sawwaahaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور انسان کی اور اس کی جس نے اس (کے اعضا) کو برابر کیا

تفسیر
۸الشمس ۹۱:۸

فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَىٰهَا ٨

Fa-alhamahaa fujoorahaa wa taqwaahaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

پھر اس کو بدکاری (سے بچنے) اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دی

تفسیر
۹الشمس ۹۱:۹

قَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّىٰهَا ٩

Qad aflaha man zakkaahaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

کہ جس نے (اپنے) نفس (یعنی روح) کو پاک رکھا وہ مراد کو پہنچا

تفسیر
۱۰الشمس ۹۱:۱۰

وَقَدْ خَابَ مَن دَسَّىٰهَا ١٠

Wa qad khaaba man dassaahaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور جس نے اسے خاک میں ملایا وہ خسارے میں رہا

تفسیر
۱۱الشمس ۹۱:۱۱

كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَىٰهَآ ١١

Kazzabat Samoodu bi taghwaahaaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

(قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے سبب (پیغمبر کو) جھٹلایا

تفسیر
۱۲الشمس ۹۱:۱۲

إِذِ انۢبَعَثَ أَشْقَىٰهَا ١٢

Izim ba`asa ashqaahaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

جب ان میں سے ایک نہایت بدبخت اٹھا

تفسیر
۱۳الشمس ۹۱:۱۳

فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ نَاقَةَ اللَّهِ وَسُقْيَٰهَا ١٣

Faqaala lahum Rasoolul laahi naaqatal laahi wa suqiyaahaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

تو خدا کے پیغمبر (صالح) نے ان سے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے عذر کرو

تفسیر
۱۴الشمس ۹۱:۱۴

فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ رَبُّهُم بِذَنۢبِهِمْ فَسَوَّىٰهَا ١٤

Fakazzaboohu fa`aqaroohaa fadamdama `alaihim Rabbuhum bizambihim fasaw waahaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

مگر انہوں نے پیغمبر کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو خدا نے ان کےگناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کیا اور سب کو (ہلاک کر کے) برابر کر دیا

تفسیر
۱۵الشمس ۹۱:۱۵

وَلَا يَخَافُ عُقْبَٰهَا ١٥

Wa laa yakhaafu`uqbaahaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور اس کو ان کے بدلہ لینے کا کچھ بھی ڈر نہیں

تفسیر

سورۃ الشمس کا تعارف Surah Shams

آیات
۱۵
مقامِ نزول
مکہ
ترتیبِ نزول
۲۶
کلمات
۵۴
حروف
۲۵۰
پارہ
۳۰
صفحہ
۵۹۵
سورۃ الشمس میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الشمس میں ۱۵ آیات ہیں۔

سورۃ الشمس مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الشمس مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔

سورۃ الشمس قرآن کی کون سی سورت ہے؟

سورۃ الشمس قرآن مجید کی ۹۱ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۲۶ویں ہے۔

Surah Shams kis para mein hai?

Surah Shams Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 595 se shuru hoti hai.

Surah Ash-Shams in English · सूरह अश-शम्स · সূরা আশ-শামস · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ