قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الليل

سورۃ اللیل

Surah Lail
سورت ۹۲مکی۲۱ آیاتصفحہ ۵۹۵
مصحفتلاوت MP3اردو ترجمہ MP3تفسیر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
۱اللیل ۹۲:۱

وَالَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰ ١

Wallaili izaa yaghshaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

رات کی قسم جب (دن کو) چھپالے

تفسیر
۲اللیل ۹۲:۲

وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ ٢

Wannahaari izaa tajalla

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور دن کی قسم جب چمک اٹھے

تفسیر
۳اللیل ۹۲:۳

وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰٓ ٣

Wa maa khalaqaz zakara wal unthaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور اس (ذات) کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کیے

تفسیر
۴اللیل ۹۲:۴

إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّىٰ ٤

Inna sa`yakum lashattaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

کہ تم لوگوں کی کوششں طرح طرح کی ہے

تفسیر
۵اللیل ۹۲:۵

فَأَمَّا مَنْ أَعْطَىٰ وَاتَّقَىٰ ٥

Fa ammaa man a`taa wattaqaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

تو جس نے (خدا کے رستے میں مال) دیا اور پرہیز گاری کی

تفسیر
۶اللیل ۹۲:۶

وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَىٰ ٦

Wa saddaqa bil husnaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور نیک بات کو سچ جانا

تفسیر
۷اللیل ۹۲:۷

فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلْيُسْرَىٰ ٧

Fasanu yassiruhoo lilyusraa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس کو ہم آسان طریقے کی توفیق دیں گے

تفسیر
۸اللیل ۹۲:۸

وَأَمَّا مَنۢ بَخِلَ وَاسْتَغْنَىٰ ٨

Wa ammaa mam bakhila wastaghnaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور جس نے بخل کیا اور بےپروا بنا رہا

تفسیر
۹اللیل ۹۲:۹

وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَىٰ ٩

Wa kazzaba bil husnaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور نیک بات کو جھوٹ سمجھا

تفسیر
۱۰اللیل ۹۲:۱۰

فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلْعُسْرَىٰ ١٠

Fasanu yassiruhoo lil`usraa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اسے سختی میں پہنچائیں گے

تفسیر
۱۱اللیل ۹۲:۱۱

وَمَا يُغْنِى عَنْهُ مَالُهُۥٓ إِذَا تَرَدَّىٰٓ ١١

Wa maa yughnee `anhu maaluhooo izaa taraddaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور جب وہ (دوزخ کے گڑھے میں) گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہ آئے گا

تفسیر
۱۲اللیل ۹۲:۱۲

إِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَىٰ ١٢

Inna `alainaa lal hudaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

ہمیں تو راہ دکھا دینا ہے

تفسیر
۱۳اللیل ۹۲:۱۳

وَإِنَّ لَنَا لَلْءَاخِرَةَ وَالْأُولَىٰ ١٣

Wa inna lanaa lal Aakhirata wal oolaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور آخرت او ردنیا ہماری ہی چیزیں ہیں

تفسیر
۱۴اللیل ۹۲:۱۴

فَأَنذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظَّىٰ ١٤

Fa anzartukum naaran talazzaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

سو میں نے تم کو بھڑکتی آگ سے متنبہ کر دیا

تفسیر
۱۵اللیل ۹۲:۱۵

لَا يَصْلَىٰهَآ إِلَّا الْأَشْقَى ١٥

Laa yaslaahaaa illal ashqaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس میں وہی داخل ہو گا جو بڑا بدبخت ہے

تفسیر
۱۶اللیل ۹۲:۱۶

الَّذِى كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ ١٦

Allazee kazzaba wa tawallaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا

تفسیر
۱۷اللیل ۹۲:۱۷

وَسَيُجَنَّبُهَا الْأَتْقَى ١٧

Wa sa yujannnabuhal atqaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور جو بڑا پرہیزگار ہے وہ (اس سے) بچا لیا جائے گا

تفسیر
۱۸اللیل ۹۲:۱۸

الَّذِى يُؤْتِى مَالَهُۥ يَتَزَكَّىٰ ١٨

Allazee yu`tee maalahoo yatazakkaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

جو مال دیتا ہے تاکہ پاک ہو

تفسیر
۱۹اللیل ۹۲:۱۹

وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُۥ مِن نِّعْمَةٍ تُجْزَىٰٓ ١٩

Wa maa li ahadin `indahoo min ni`matin tujzaaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور (اس لیے) نہیں (دیتا کہ) اس پر کسی کا احسان (ہے) جس کا وہ بدلہ اتارتا ہے

تفسیر
۲۰اللیل ۹۲:۲۰

إِلَّا ابْتِغَآءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْأَعْلَىٰ ٢٠

Illab tighaaa`a wajhi rabbihil a `laa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

بلکہ اپنے خداوند اعلیٰ کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے دیتا ہے

تفسیر
۲۱اللیل ۹۲:۲۱

وَلَسَوْفَ يَرْضَىٰ ٢١

Wa lasawfa yardaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور وہ عنقریب خوش ہو جائے گا

تفسیر

سورۃ اللیل کا تعارف Surah Lail

آیات
۲۱
مقامِ نزول
مکہ
ترتیبِ نزول
۹
کلمات
۷۱
حروف
۳۱۴
پارہ
۳۰
صفحہ
۵۹۵
سورۃ اللیل میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ اللیل میں ۲۱ آیات ہیں۔

سورۃ اللیل مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ اللیل مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔

سورۃ اللیل قرآن کی کون سی سورت ہے؟

سورۃ اللیل قرآن مجید کی ۹۲ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۹ویں ہے۔

Surah Lail kis para mein hai?

Surah Lail Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 595 se shuru hoti hai.

Surah Al-Layl in English · सूरह अल-लैल · সূরা আল-লাইল · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ