قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الضحى

سورۃ الضحیٰ

Surah Duha
سورت ۹۳مکی۱۱ آیاتصفحہ ۵۹۶
مصحفتلاوت MP3اردو ترجمہ MP3تفسیر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
۱الضحیٰ ۹۳:۱

وَالضُّحَىٰ ١

Wad duhaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

آفتاب کی روشنی کی قسم

تفسیر
۲الضحیٰ ۹۳:۲

وَالَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ ٢

Wal laili iza sajaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور رات (کی تاریکی) کی جب چھا جائے

تفسیر
۳الضحیٰ ۹۳:۳

مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ ٣

Ma wad da`aka rabbuka wa ma qalaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

کہ (اے محمدﷺ) تمہارے پروردگار نے نہ تو تم کو چھوڑا اور نہ (تم سے) ناراض ہوا

تفسیر
۴الضحیٰ ۹۳:۴

وَلَلْءَاخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْأُولَىٰ ٤

Walal-aakhiratu khairul laka minal-oola

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور آخرت تمہارے لیے پہلی (حالت یعنی دنیا) سے کہیں بہتر ہے

تفسیر
۵الضحیٰ ۹۳:۵

وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰٓ ٥

Wa la sawfa y`uteeka rabbuka fatarda

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور تمہیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے

تفسیر
۶الضحیٰ ۹۳:۶

أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَـَٔاوَىٰ ٦

Alam ya jidka yateeman fa aawaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی؟ (بےشک دی)

تفسیر
۷الضحیٰ ۹۳:۷

وَوَجَدَكَ ضَآلًّا فَهَدَىٰ ٧

Wa wa jadaka daal lan fahada

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور رستے سے ناواقف دیکھا تو رستہ دکھایا

تفسیر
۸الضحیٰ ۹۳:۸

وَوَجَدَكَ عَآئِلًا فَأَغْنَىٰ ٨

Wa wa jadaka `aa-ilan fa aghnaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور تنگ دست پایا تو غنی کر دیا

تفسیر
۹الضحیٰ ۹۳:۹

فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ ٩

Fa am mal yateema fala taqhar

اردومولانا فتح محمد جالندھری

تو تم بھی یتیم پر ستم نہ کرنا

تفسیر
۱۰الضحیٰ ۹۳:۱۰

وَأَمَّا السَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْ ١٠

Wa am mas saa-ila fala tanhar

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دینا

تفسیر
۱۱الضحیٰ ۹۳:۱۱

وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ ١١

Wa amma bi ni`mati rabbika fahad dith

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کا بیان کرتے رہنا

تفسیر

سورۃ الضحیٰ کا تعارف Surah Duha

آیات
۱۱
مقامِ نزول
مکہ
ترتیبِ نزول
۱۱
کلمات
۴۰
حروف
۱۶۶
پارہ
۳۰
صفحہ
۵۹۶
سورۃ الضحیٰ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الضحیٰ میں ۱۱ آیات ہیں۔

سورۃ الضحیٰ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الضحیٰ مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔

سورۃ الضحیٰ قرآن کی کون سی سورت ہے؟

سورۃ الضحیٰ قرآن مجید کی ۹۳ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۱۱ویں ہے۔

Surah Duha kis para mein hai?

Surah Duha Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 596 se shuru hoti hai.

Surah Ad-Duha in English · सूरह अज़-ज़ुहा · সূরা আদ-দুহা · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ