أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ ١
Alam nashrah laka sadrak
(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)
أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ ١
Alam nashrah laka sadrak
(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)
وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ ٢
Wa wa d`ana `anka wizrak
اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا
الَّذِىٓ أَنقَضَ ظَهْرَكَ ٣
Allazee anqada zahrak
جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ٤
Wa raf `ana laka zikrak
اور تمہارا ذکر بلند کیا
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ٥
Fa inna ma`al usri yusra
ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ٦
Inna ma`al `usri yusra
(اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
فَإِذَا فَرَغْتَ فَانصَبْ ٧
Fa iza faragh ta fansab
تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَارْغَب ٨
Wa ilaa rabbika far ghab
اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو
دوسرے نام: الشرح، انشراح
سورۃ الم نشرح میں ۸ آیات ہیں۔
سورۃ الم نشرح مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔
سورۃ الم نشرح قرآن مجید کی ۹۴ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۱۲ویں ہے۔
Surah Alam Nashrah Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 596 se shuru hoti hai.
Surah Ash-Sharh in English · सूरह अश-शर्ह · সূরা আল-ইনশিরাহ · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල