قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الشرح

سورۃ الم نشرح

Surah Alam Nashrah
تفسیر بیان القرآن · Tafseer Bayan ul Quran
سورت ۹۴مکی۸ آیاتصفحہ ۵۹۶
سورت پڑھیں تفسیر شروع کریں
  1. ۱ (اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)
  2. ۲ اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا
  3. ۳ جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی
  4. ۴ اور تمہارا ذکر بلند کیا
  5. ۵ ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے
  6. ۶ (اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
  7. ۷ تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو
  8. ۸ اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ