وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ٤
Wa raf `ana laka zikrak
ترجمہ (جالندھری)
اور تمہارا ذکر بلند کیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَك﴾ نَوَّهْنا باسمك بأنه إذا ذُكر الله، ذكرتَ معه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ہم نے تیرا ذکر بلند کر دیا.۱
حواشی
(1) یعنی جہاں اللہ کا نام آتا ہے وہیں آپ (صلى الله عليه وسلم) کا نام بھی آتا ہے۔
مثلاً اذان، نماز اور دیگر بہت سے مقامات پر، گزشتہ کتابوں میں آپ (صلى الله عليه وسلم) کا تذکرہ اور صفات کی تفصیل ہے، فرشتوں میں آپ (صلى الله عليه وسلم) کا ذکر خیر ہے، آپ (صلى الله عليه وسلم) کی اطاعت کو اللہ نے اپنی اطاعت قرار دیا اور اپنی اطاعت کے ساتھ ساتھ آپ (صلى الله عليه وسلم) کی اطاعت کا بھی حکم دیا، وغیرہ ۔